Tasbeeh Hazrat Fatima Farsi Noha Lyrics with Urdu Translation Farsi Noha Urdu & English Lyrics
ہمارے ہونٹوں پر
سورہ نور قدر کوثر
عاشقوں کا نورانی زکر
حضرت زہرا س کی تسبیح
اللہ اکبر اس تمام جاہ و جلال کے ساتھ
اللہ اکبر اس تمام شان و شوکت کے ساتھ
اللہ اکبر علی ع کی راہ میں
فاطمہ س اک پہاڑ کی مانند کھڑی تھی
آپ پر اللہ کا درود ہو اے فاطمہ س
ہمارے ہونٹوں پر
عاشقوں کا نورانی زکر
حضرت زہرا س کی تسبیح
میں جانتا ہوں کہ ان آنسووں کا راز کیا ہے
میں خدا کے نزدیک ہو جاتا ہوں
حضرت زہرا س کی تسبیح کے ساتھ
الحمد للہ میں آپ کا نوکر ہوں
الحمد للہ کہ آپ میری ماں ہو
الحمد للہ ہماری بچپن سے
ماں زرا س کا سایہ میرے سر پر ہے
آپ پر اللہ کا درود ہو اے فاطمہ س
غم سے عاشقوں کی آنکھیں آنسووں سے بھر گئی ہیں
نماز کے بعد ہمارا نوحہ حضرت زہرا س کی تسبیح
سبحان اللہ جنت کا باغ اور اور دھواں
سبحان اللہ گھر میں داخل ہونے کے وقت
علی ع کی آنکھوں کے سامنے
کوثر کی آیات زخمی ہو گئیں
Tasbeeh Hazrat Fatima sa Farsi Noha Lyrics in Persian
تسبیحات حضرت زهرا س
روی لبها نور و قدر و کوثر و طاها
ذکر نورانی عاشقها
تسبیحات حضرت زهرا س
الله اکبر این همه جلال
الله اکبر این همه شکوه
الله اکبر در راه علی
ایستاده فاطمه مثل یه کوه
صلی الله علیک یا فاطمه س
میدونم که راز شهادته این اشکا
رنگ خدا میگیرم من با
تسبیحات حضرت زهرا س
الحمدلله که نوکرتم
الحمدلله که مادرمی
الحمدلله از بچگیام
مادر سایۀ روی سرمی
از غصهها چشم عاشقا شده دریا
روضۀ بعد نماز ما
تسبیحات حضرت زهرا
سبحان الله باغ بهشت و دود
سبحان الله از لحظۀ ورود
سبحان الله پیش چشم علی
آیه های کوثر شده کبود
Social Plugin