Namaz Tahajjud - Salatul Layl - Night Prayer - Namaz e Shab Shia Namaz Complete Method in Urdu
Tahajjud, also known as the "night prayer or Namaz E Shab in Urdu", is a prayer performed by Muslims. Namaz E Shab is not included in the Five Obligatory prayers Muslims offer daily. But its importance is the same as the rest of the prayers.
The great importance of night prayers is stated. It is recited in all schools of thought of Muslims.
Dua Tawassul Arabic English Urdu Translation
Importance of Namaz Shab Thajjud Night Prayer
وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَى أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا سورہ بنی اسرائیل“And during the part of a night, pray Tahajjud (Namaz-e-Shab) beyond what is incumbent on you; maybe your Lord will raise you to a position of great glory.”
Hazrat Imam Jafar Sadiq as Saying on Namaz E Shab in Urdu
Hazrat Imam Muhammad Baqir as Sayings on Night Prayers
Imam Zamana (AJTF) On Namaz E Tahajjud
Namaz E Tahajjud in Quran
How To Pray Namaz e Shab in Shia Islam?
- Namaz E Shab is consists of 11 Raka'ats.
- The First 8 Raka'ats are the same as the Fajr Prayer (Namaz E Subh) with the Niyyah of Namaz E Shab. After every 2 Raka'at say Salam.
- The next Two Raka'ats pray with the Niyyah of (Namaz E Shafa).The process is the same as you pray Namaz E Subh. The only difference is the Niyyah and there is no Qanoot in Namaz E Shafa.
- The remaining one Raka'at is called Namaz E Witr or Salaat Witr. It is a single Raka'at Salah. Do niyaah of Namaz E Witr. It is better to read the following Surah in Namaz E Witr.
- Surah Al-Hamd - Once
- Surah Ikhlas (Qul Huwallahu Ahad) - three times
- Surah Qul-Audhubi Rabbil Falaq - once
- Surah Qul-Audhubi Rabbin Naas - once
How To Pray Namaz e Shab in Shia Islam Explain in Urdu?
میں نماز شب دو رکعت نماز پرھتا/پڑھتی ہوں خوشنودی خداوند عالم کے لئے قربۃ الی اللہ
اس طرح آپ نے پہلے آٹھ رکعت مکمل کرنا ہے جس کے ہر دو رکعت کے بعد سلام پڑھنا ہے ۔
اس کے بعد دو رکعت نماز شفع پڑھنا ہے۔ اس نیت کے ساتھمیں نماز شفع دو رکعت پڑھتا/پڑھتی ہوں خوشنودی خداوند عالم کے لئے قربۃ الی اللہ
نماز شفع میں کوئی قنوت نہیں ہے ۔
اس کے بعد آخری ایک رکعت نماز وتر پرھنا ہے اس نیت کے ساتھ۔
میں نماز وتر ایک رکعت نماز پرھتا/پڑھتی ہوں خوشنودی خداوند عالم کے لئے قربۃ الی اللہ
نماز وتر جیسا کہ بتایا صرف ایک رکعت کا ہے تو آپ نے اسی ایک رکعت میں دعائے قنوت بھی پڑھنا ہے۔
دعائے قنوت میں ایک چیز جس کا بہت زیادہ اہمیت بتایا گیا ہے وہ چالیس مومنین کے لئے دعا کرنا ہے وہ چاہے زندہ ہوں یا اس دنیا سے جا چکا ہو۔
اور کہتے ہیں دعائے قنوت کو آپ جتنا چاہے لمبا کرسکتے ہیں۔ آپ کوئی بھی دعا پڑھ سکتے ہیں۔
Namaz Tahajjud Namaz E Shab Prayer Time in Shia Muslim
نماز شب پڑھنے کا سب سے بہترین ٹائم نماز صبح سے پہلے کا ہے، یعنی صبح کا ازان ہونے سے پہلے۔ لیکن اگرآپ نماز شب رات کے بارہ کے بعد کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کو رات کے اس پہر اٹھنے میں مسئلہ آتا ہو تو آپ سونے سے پہلے بھی نماز شب پڑھ کے سو سکتے ہیں۔کیونکہ اس نماز کی فضیلت اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالی ج ہمیں ہر طرح سے موقع دیتے ہیں تاکہ ہم اس نماز کو بھی قائم کریں
نوٹ۔ اگر نماز تہجد کے طریقے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو آپ ہمیں ضرور اطلاع دیں ۔ اور ہمارے ٹیم کے لئے ضرور اپنی نمازوں کےبعد دعا کریں۔
Social Plugin