Type Here to Get Search Results !

I was Too Late Lyrics Haj Mahmoud Karimi Persian Noha

I was Too Late Lyrics Haj Mahmoud Karimi Persian Noha Urdu Translation

میں دیر سے پہنچی
آپ کا سر کاٹا جا رہا تھا
میں نے آہ و زاری کی

اپ کا سر لے جایا جا رہا تھا
میں دیر سے پہنچی

قتل گاہ کا وہ منظر میں نے اور میری ماں نے دیکھا
وہ بے حال ہونے لگی
میں دیر سے پہنچی

آپ نے مجھے آواز دی
میں نے خود سنی
اپ کی خونی رگوں کی آواز تھی
میں دیر سے پہنچی

گرتے سنبھلتے ہوئے ٹوٹی سانسوں کے ساتھ میں
آپ کیلئے کفن لاتے ہوئے
میں دیرسے پہنچی

تپے ہوئے خون کے ساتھ آپ کی رگوں کا بوسہ لینے کت لئے
اس خاک و خون کے ساتھ
میں دیر سے پہنچی

میں قتل گاہ سے خیمے کی طرف دوڑی
شمر (ل) مجھ سے آگے تھا
میں دیر سے پہنچی

آپ کا سر کاٹا جا رہا تھا
میں نے آہ و زاری کی


اپ کا سر لے جایا جا رہا تھا
میں دیر سے پہنچی

حسین ع حسین ع 

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.