Kaisa Muharram Aya | Hassan Sadiq 2022
Kaisa Muharram Aya | Hassan Sadiq 2022 New Nohay 2022 Lyrics in Urdu English and Hindi
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
جیسے جیسے میرے غازیؑ کا علم جھکتا گیا
پشت میں حضرتِ شبیرؑ کیبھی خم آیا
خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
کربلا دیکھ لے اسلام بچانے کے لئے
ساتھ کنبے کو لئے وارثِ آدم آیا
خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
ظالموں اس کو تو دو گھونٹ پلا دو پانی
اب لبوں پہ میرے بے شیر کا دم آیا
خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
سارے موسم جو گزر جاتے ہے آکر
بس ہمیشہ کے لئے ماتمی موسم آیا
خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
خون ٹپکتا ھوا عباسؑ کا پرچم آیا
کربلا والوں پہ یہ کیسا محرم آیا
Social Plugin