Type Here to Get Search Results !

ALI UN WALI ULLAH | 13 Rajab Manqabat 2023

 


علیؑ ولی اللہ

ہے جن و بشر کا ہے یہ نعرہ

علیؑ ولی اللہ


ہے شاہ علی ماہ علی راہ علیؑ ہے

احمد کے لیے نصر من اللہ علیؑ ہے

ہر ظاہر و باطن سے اگاہ علیؑ ہے

ہے عرش پہ بھی فرش پہ بھی حیددی جلوا

علیؑ ولی اللہ


ہے علم یقین اور علیؑ عین یقین ہے

اور سارے جہانوں میں علیؑ حق کا امین ہے

اور صرف علیؑ مولا امیرلمومنین ہے

بالانوں  کے ممبرپہ خطبوں میں پیمبر کا تھا  خطبہ

علیؑ ولی اللہ


کرے دور یہ غم ہر ایک  زخم کا مرہم

علی ہی تھے صدا  ذکرِ لب حضرتِ آدمؑ

تھی نادِ علیؑ بھر لب پیغمبرِ خاتم

جبریل صدا پڑھتا ہے حیدر کا قصیدہ

علیؑ ولی اللہ


صدقے میں علیؑ کے ہی بنے عرض و سماں ہے

یہ زاتِ علیؑ مرکزِہے  جود و سخا ہے

سب نور یہ کہتے ہے علیؑ نورِ خدا ہے

ہے وجہے خدا وندِ علیؑ مولا کا چہرہ

علی ولیؑ اللہ


ہے مولا علیؑ قدرتِ یزدا کا تجلا

قدموں سے علیؑ کے ہی بنا عرش ومعلہ

ہے خلق پہ واجب میرے مولا کا تولا

ہاں اس لیے پڑھتا ہے یہ خود خانہ کعبہ

علیؑ ولی اللہ


ہے نورِ ولایت جو تیرے قلب میں اطہر

مت کھائو غمِ تشنا گیہ اے سرِ محشر

کر جام پلائے گا تجھے ساقےِ کوثر

پہلو میں بٹھائے گا تجھے شاہ مدینہ

علیؑ ولی اللہ




Manqabat Title

ALI UN WALI ULLAH 

 

Reciter

Mustafa Baltistani

 

Poet

Athar

studio

TNA Studio

Lyric uploaded by

Noha Lyrics.net

 


    

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.