Har Soo Ali Hai | Syed Zain Ali Zaidi| Ali Hamza | New Manqabat 2023 In English Hindi Urdu Lyrics
ہر سو علیؑ ہے
علی ہی علی ہے
تو ہی ظاہر تو ہی خفی ہے
ہجرت کی شب ہے تمہے تسلی
معراج پر بھی تیری تجلی
تیری بلندی ، کیا کوئی سمجھے
بولے تو لب ہے سوئے نبی ہے
ہر سو علیؑ ہے
علی ہی علی ہے
تو ہی ظاہر تو ہی خفی ہے
اے میرے مولا ٓاقا میرے مشکل کشا
تو سہرا ہے میرا کوئی نہیں تیرے سوا
دیکھوں جہاں بس تو ہی نظر میں
تو ہی اجالا میری سہر میں
تیری ہی باتوں نے دل لگا ہے
تو ہی ہماری دل نگی ہے
ہر سو علیؑ ہے
علی ہی علی ہے
تو ہی ظاہر تو ہی خفی ہے
فرش پر مولا تیرے در کا جو نوکر ہوگا
عرش پر بھی کون پھراسکے برابر ہوگا
ہمارے دل کا تو ہی ہے مالک یہ ہے مانا ہم نے
تیرے در پہ سر جھکایا تو یہ جانا ہم نے
تیری دلوں پر ہے بادشاہی
ہے تو ازل سے فخر الہی
تو ہی فضائل کا ہے سمندر
تیرے لئے ہی دنیا بنی ہی
ہر سو علیؑ ہے
علی ہی علی ہے
تو ہی ظاہر تو ہی خفی ہے
تو ہی موسیؑ کا عسا
اللہ کی مرضی بھی تو
تو ہی عیسیؑ کا مسیحا
نوحؑ کی کشتی بھی تو
یہ زمین وآسمان کچھ بھی نہ تھا تو تب سے ہے
زندگی کی آخری سانسوں میں ہےباقی بھی تو
Social Plugin