Type Here to Get Search Results !

Ya Ali Madad | Amjad Baltistani | Mola Ali Manqabat 2023

 


نعرہ ولیاں دا

نعرہ پیراں دا

نعرہ نبیاں دا

یاعلیؑ مدد یاعلیؑ مدد


ہر دل نے پکارا علیؑ علیؑ

مشکل میں پکارا علیؑ علیؑ

نبیوں کا وظیفہ علیؑ علیؑ

ولیوں کا عقیدہ علیؑ علیؑ

یاعلیؑ مدد یاعلیؑ مدد


مشکل کی کیا مجال جو بھاگے  نہ سر کے بل

کیونکہ مشکلوں کا کشا یاعلیؑ مدد  ہے

یاعلیؑ مدد یاعلیؑ مدد 


دیکھا تھا منکروں کو جلانے کے واسطہ

بیٹھا تھا  منکروں کو جلانے کے واسطہ

اس واسطی یہ کہہ کے اٹھا یاعلیؑ مدد

یاعلیؑ مدد یاعلیؑ مدد


اس ورد نے ہی مجھ کو بچایا  ہے بارہا

مشکل میں میں جب کہا یاعلیؑ مدد

یاعلیؑ مدد یاعلیؑ مدد

نعرہ ولیاں دا

نعرہ پیراں دا

نعرہ نبیاں دا

یاعلیؑ مدد یاعلیؑ مدد

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.