Tum Na Ana Hussain | Mir Sajjad Mir | Noha Lyrics Shahadat Muslim bin Aqeel Noha 2023 | In English Urdu Hindi
Tum Na Ana Hussain | Mir Sajjad Mir | Noha Lyrics Shahadat Muslim bin Aqeel Noha 2023 | In Urdu Text
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
حالات اچھے نہیں ہیں یہاں
مقتل ہے یہ شہر کوفہ
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
کچھ نیزے والوں سے میں نے سنا
اکبر کے سینے کی کرتے تھے بات
تلوار والے یہ کہتے ملے
ان سے ہی کاٹیں گے غازی کے ہاتھ
خنجر کو چمکا رہے ہیں یہاں
سب نام لے کر تمہارا
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
یہ سوچ کر کانپ جاتا ہوں میں
کے ساتھ میں آپ کے بیبیاں
کیسے بتاؤں جو میں نے سنا
زینب کہاں بے ردائی کہاں
بس یہ دعا ہے سلامت رہے
اولاد زہرا کا پردہ ہے
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
یہ کوفے والے ہیں ظالم بڑے
مستور پر بھی نہیں مہربان
طوعے کو جس وقت درے لگے
یاد ائی مسلم کو سیدانیاں
زہرا کی صورت خدا نہ کرے
کھائے سکینہ تمانچہ
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
پہلے بھی ائی تھی بنت علی
ہو کر یتیمہ یہاں سے گئی
اب اس کے سر پر نہیں ہے کوئی
تم کو ہوا کچھ تو مر جائے گی
کوفہ نہیں راز ایا اسے
زینب کو لے کر دوبارہ
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
ان کی تو ماں بھی نہیں ہے یہاں
جانے کہاں ہون گے بچے میرے
دارالامارہ سے ہوں ڈھونڈتا ہے
آ جائے شاید نظر وہ مجھے
لیکن میں روتا ہوں یہ سوچ کر
اصغر ہے ان سے بھی چھوٹا
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ۔
ؑتم نہ انا حسین
اے میر سجاد اس نے کہا
اس وقت مسلم اکیلا نہیں
گرنے نہ دے گی وہ سر کو میرے
پھیلائے جھولی کھڑی ہے یہیں
گودی میں سر کو اٹھا لے گی وہ
آئی ہے خود چل کے زہرا
ؑتم نہ انا حسین
اے رونے والو تھا وقت اخر
مسلم کے لب پہ یہ نوحہ
ؑتم نہ انا حسین
Social Plugin