Type Here to Get Search Results !

Aa Mere Hussain Syed Waqar Shah Naqvi New Noha Lyrics 2023

New Noha Lyrics 2023 In Urdu English Hindi


آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ

ٓ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


تھک گیا ہے میتں اٹھا کے میرے عین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


جب سے کربلا میں آیا چھور کر وطن

تیرے دل میں کس کا درد  ہے درد کی چبھن

تیرے غم میں  آگیےلب پہ  یہ سخن

دیکھ کر تیری غریبی اٹھ گیا ہے چین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


گھر کے سب چراغ  کربلا میں بج گئے 

سر کٹا کے سو چکے ہے گود کے پلے

کون آئے  گا  تیری مدد کے واسطے

اس لیے خیام میں  بپا ہےشور و شیر

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


اکبر جوان ہے نہ غازیؑ باوفا

کون ظالموں سے اب تجھے بچائے گا

تیرا اچتغاثہ سن کے کون آئے گا

تیری بیکاسی پہ دل کررہا ہے بین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


باغ پنجتنؑ کو کھا گئی خزاں

گرم ریت پر پڑے ہے ہے لاش بے امان

خاک اڑھا رہی ہے مصطفی کی بیٹیاں

تیری غم میں رو رہے فاتح حنین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


زحم سے لہو لہو ہے میرے لال

پیاس اور بھوک سے بھلا ہے تیرا حال

تیرا حال دیکھ کے دل ہے پایماں

تو مجھے بتا کہ ماں کو آئے چین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ



اے میرے حسینؑ تیرے عظم کو سلام

مظہر عابدی وقارہے  تیری غلام

تیرے غم میں لکھ ریے ہے رات دن کلام

خون رو رہا ہے اب بھی دیکھ

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


تھک گیا ہے میتں اٹھا کے میرے عین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ

ٓ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


تھک گیا ہے میتں اٹھا کے میرے عین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


جب سے کربلا میں آیا چھور کر وطن

تیرے دل میں کس کا درد  ہے درد کی چبھن

تیرے غم میں  آگیےلب پہ  یہ سخن

دیکھ کر تیری غریبی اٹھ گیا ہے چین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


گھر کے سب چراغ  کربلا میں بج گئے 

سر کٹا کے سو چکے ہے گود کے پلے

کون آئے  گا  تیری مدد کے واسطے

اس لیے خیام میں  بپا ہےشور و شیر

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


اکبر جوان ہے نہ غازیؑ باوفا

کون ظالموں سے اب تجھے بچائے گا

تیرا اچتغاثہ سن کے کون آئے گا

تیری بیکاسی پہ دل کررہا ہے بین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


باغ پنجتنؑ کو کھا گئی خزاں

گرم ریت پر پڑے ہے ہے لاش بے امان

خاک اڑھا رہی ہے مصطفی کی بیٹیاں

تیری غم میں رو رہے فاتح حنین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


زحم سے لہو لہو ہے میرے لال

پیاس اور بھوک سے بھلا ہے تیرا حال

تیرا حال دیکھ کے دل ہے پایماں

تو مجھے بتا کہ ماں کو آئے چین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ



اے میرے حسینؑ تیرے عظم کو سلام

مظہر عابدی وقارہے  تیری غلام

تیرے غم میں لکھ ریے ہے رات دن کلام

خون رو رہا ہے اب بھی دیکھ

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


جب سے کربلا میں آیا چھور کر وطن

تیرے دل میں کس کا درد  ہے درد کی چبھن

تیرے غم میں  آگیےلب پہ  یہ سخن

دیکھ کر تیری غریبی اٹھ گیا ہے چین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


گھر کے سب چراغ  کربلا میں بج گئے 

سر کٹا کے سو چکے ہے گود کے پلے

کون آئے  گا  تیری مدد کے واسطے

اس لیے خیام میں  بپا ہےشور و شیر

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


اکبر جوان ہے نہ غازیؑ باوفا

کون ظالموں سے اب تجھے بچائے گا

تیرا اچتغاثہ سن کے کون آئے گا

تیری بیکاسی پہ دل کررہا ہے بین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


باغ پنجتنؑ کو کھا گئی خزاں

گرم ریت پر پڑے ہے ہے لاش بے امان

خاک اڑھا رہی ہے مصطفی کی بیٹیاں

تیری غم میں رو رہے فاتح حنین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


زحم سے لہو لہو ہے میرے لال

پیاس اور بھوک سے بھلا ہے تیرا حال

تیرا حال دیکھ کے دل ہے پایماں

تو مجھے بتا کہ ماں کو آئے چین

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ



اے میرے حسینؑ تیرے عظم کو سلام

مظہر عابدی وقارہے  تیری غلام

تیرے غم میں لکھ ریے ہے رات دن کلام

خون رو رہا ہے اب بھی دیکھ

آ میرے حسینؑ ،آ میرے حسینؑ

ماں یہ کر رہی ہے بین

آ میرے حسینؑ


Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.