Abbas Hai | Hassan Sadiq New Noha Lyrics Muharram 2023 In Urdu Text
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
ہے دیا غازیؑ کو رتبہ
کبریا نے خاص ہے
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
پرچم اسلام ہے یہ نہ کبھی ہوگا خم
مصطفی حمزا علی عباع کا ہے یہ علم
لکھے جو اسکی فضیلت
قلم نہ قرطاس ہے
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
عارضو ہے یہ علیؑ سیدہ کی ہے دعا
اس لیے کہتا زمانہ ہے اسے رب وفا
پوری کرتا ہے علم یہ
ہر دکھی کی آس ہے
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
جس طرح مولا علیؑ ہے یہ بھی ہے مشکل کشا
ہے یہی بابلحوائج ہے یہی بحر عطا
پاس ہے جو جو علیؑ کے
سب انہی کے پاس ہے
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
سر برہنا بیبیوں کو دیکھے کیسے علمدار
ان کے سر خرشید نیزے سے گرتا بار بار
کس قدر بہنوں کے پردے
کا انہی احساس ہے
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
ہے دیا غازیؑ کو رتبہ
کبریا نے خاص ہے
آج بھی لہرا رہا جو پرچم عباس ہے
Social Plugin