Type Here to Get Search Results !

Mera Ali Asghar Ahmed New Noha Lyrics 2023 In Urdu English Hindi Punjabi 2023

Ahmed Timsaal New Noha Lyrics In Urdu English Hindi Punjabi 2023

 

Mera Ali Asghar Ahmed  New Noha Lyrics 2023 In Urdu Text


میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغرؑ

کیوں چھین لی کربوبلا نے میری بینائی

یہ کربلا پردیسیوں کو راس نہ ائی

بیشیر کا تازہ لہو ہے میرے چہرہ پر

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغرؑ


مہمان پر کس قوم میں یوں قہر ہوتے ہے

کیا دودھ پیتے بچے یوں بھی نہر ہوتے ہے

زبح کیا فوج ستم نے تیر سے دلبر

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغرؑ


بیٹا علی اصغرؑ تیری مادرکا کیا ہوگا

دیکھے گی وہ لاشہ تیری خواہر کا کیا ہوگا

مر جائے گی دونوں تیرے لاشہ پہ رو رو کر

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغر


بی بی تمہارے  لال کے لاشے کو لایہ ہوں

جو رو رہا تھا پیاس سے اسکو لایہ ہون

چپ ہو گیا بیٹا تمہارا دشت میں جا کر

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغر


بی بی سکینہ ؑ الوداع کر لو برادر سے

اے زینب و کلثوم مل لو اصغرؑ سے

نوحہ کناں تھے تشن لب کے لاشہ پر سرور

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغر


یہ  دشت  یہ تپتی زمین اور پیاس کی شدت

سوکھی زبان  بے شیر کی اور اس پہ یہ غربت

دفنہ رہا ہوں لاش جلیی ریت کے اندر

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغر

باغ محمد گل شنے زہرا ؑ لٹا رن میں

طفلان حیدر کا محطر خون بہا رن میں

احمد لکھو کربوبلا کے خون برہا منظر

میرا علی اصغرؑ، میرا علی اصغرؑ

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.