Type Here to Get Search Results !

New Manqabat Ghadeer Special 2023 | Peer Mere AliI (AS) |Lyrics By Nadeem Mirani

New Manqabat Ghadeer Special 2023 | Peer Mere Ali (AS) |Lyrics In Roman English Urdu and Hindi


New Manqabat Ghadeer Special 2023 | Peer Mere Ali (AS) |Lyrics In  Urdu 

علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ حیدر

علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ حیدر

پیر میرا علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ


نجف ہو مدینہ ہو دل ہو یا سینہ علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ

بگڑی ہوئی تقدیر بدلتا بھی علی ہے

خالق کے اشاروں  سمجھتا بھی علی ہے

سورج کو اشاروں سے پلٹتا بھی علی ہے

ہوتا ہے کسی کا کس کا ہے مولا علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ


بادل کے گرجنے میں بھی لہجہ ہے علی کا

دھرتی کے لرزنے میں بھی ہے لہجہ علی کا

معراج کے پردے پہ بھی لہجہ ہے علی کا

علی ہے بھلا کیا سمجھ میں نہ آیا علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ


 مشکل کو میرا ٹال رہا ہے میرا مولا

سنتا میری ہر ایک دعا ہے میرے مولا

ہر وقت میرے ساتھ کھڑا ہے میرے مولا

وہی ہے سہارا اسی کا میں بندہ علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ 


تارا بھی سلامی کے لیے اتا ہے در پر

قربان زمانہ ہے تیری ایک نظر پر

تم خاص نظر  مولا رکھو اب میرے گھر پر

مصیبت کو ٹالے مجھے تو بچا لے علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ

علیؑ علیؑ علیؑ علیؑ حیدر 

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.