Type Here to Get Search Results !

Sakina (sa) Ka Lasha | Mir Hasan Mir Nohay Lyrics 2023 | Safar 2023/1445

 

Lyrics In English Text

"Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Qayamat Hai Zindan Mein Aaj Barpa

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Hai Dastoor Ye Pardedaroon Ke Ghar Ka

Ye Beti Ka Lasha Shab Mein Uthe Ga

Sitron Se Keھ Do Keh Kar Do Andhera

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Falaq Hil Raha Hai, Zameen Kanapti Hai

Labon Par Musafir Ke Nada Ali Hai

Imamat Ke Haathon Mein Hota Hai Larzaan

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Galey Se Laga Le, Behan Ko Utha Le

Janaze Ko Sajjad Kaise Sambhalein

Hai Dhyaan Uski Tooti Huyi Pasliyon Ka

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Dua Kar Rahi Thi Musalsal Qaza Ki

Badi Aarzoo Thi Isse Karbala Ki

Chali Apne Baba Se Milne Ko Dukhiya

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Woh Kehti Thi Kab Ghar Ko Jayenge Bhai

Yeh Hasrat Qaza Bhi Mitane Na Payi

Madinay Ki Janib Hai Dukhiya Ka Chehra

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Use Kya Qabr Thi Ke Aise Lutegi

Na Beta Rahega Na Beti Rahegi

Nikal Jaye Dam Hi Na Asghar Ki Maa Ka

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Watan Mein Ghareeb Al-Watan Woh Ali Tha

Hai Pardes Mein Yeh Ali Be Sahara

Uthaya Tha Haider Ne Zehra Ka Lasha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha


Takallum Yeh Mayyat Hai BeKas Behan Ki

Kamar Jhuk Rahi Hai Ghareeb Al-Watan Ki

Bahtar Janazoon Se Bhaari Janaza

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha

Chale Aao Abbas, Dene Ko Kandha

Uthate Hain Abid, Sakina Ka Lasha"


Lyrics In Urdu Text

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ

قیامت ہے زندان میں آج برپا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


ہے دستور یہ پردےداروں کے گھر کا

یہ بیٹی کا لاشہ شب میں اٹھے گا

ستاروں سے کہ دو کہ کر دو اندھیرا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


فلک ہل رہا ہے زمین کانپتی ہے

لبوں پر مسافر کے ناد علیؑ ہے

امامت کے ہاتھوں میں ہوتا ہے لرزاں

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


گلے سے لگا لے بہن کو اٹھا لے

جنازے کو سجادؑ کیسے سنبھالیں

ہے دھیان اسکی ٹوٹی ہوئی پسلیوں کا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


دعا کر رہی تھی مسلسل قضا کی

بڑی آرزو تھی اسے کربلا کی

چلی اپنے بابا سے ملنے کو دکھیا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


وہ کہتی تھی کب گھر کو جائیں گے بھائی

یہ حسرت قضا بھی مٹانے نہ پائی

مدینے کی جانب ہے دکھیا کا چہرہ

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


اسے کیا کبر تھی کہ ایسے لٹے گی

نہ بیٹا رہے گا نہ بیٹی رہے گی

نکل جائے دم ہی نہ اصغرؑ کی ماں کا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


وطن میں غریب الوطن وہ عچلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ

قیامت ہے زندان میں آج برپا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


ہے دستور یہ پردےداروں کے گھر کا

یہ بیٹی کا لاشہ شب میں اٹھے گا

ستاروں سے کہ دو کہ کر دو اندھیرا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


فلک ہل رہا ہے زمین کانپتی ہے

لبوں پر مسافر کے ناد علیؑ ہے

امامت کے ہاتھوں میں ہوتا ہے لرزاں

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


گلے سے لگا لے بہن کو اٹھا لے

جنازے کو سجادؑ کیسے سنبھالیں

ہے دھیان اسکی ٹوٹی ہوئی پسلیوں کا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


دعا کر رہی تھی مسلسل قضا کی

بڑی آرزو تھی اسے کربلا کی

چلی اپنے بابا سے ملنے کو دکھیا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


وہ کہتی تھی کب گھر کو جائیں گے بھائی

یہ حسرت قضا بھی مٹانے نہ پائی

مدینے کی جانب ہے دکھیا کا چہرہ

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


اسے کیا کبر تھی کہ ایسے لٹے گی

نہ بیٹا رہے گا نہ بیٹی رہے گی

نکل جائے دم ہی نہ اصغرؑ کی ماں کا

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


وطن میں غریب الوطن وہ علیؑ تھا

ہے پردیس میں یہ علیؑ بے سہارا

اٹھایا تھا حیدرؑ نے زہراؑ کا لاشہ

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


تکلم یہ میت ہے بے کس بہن کی 

کمر جھک رہی ہے غریب الوطن کی

بہتر جنازوں سے بھاری جنازہ

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ

لیؑ تھا

ہے پردیس میں یہ علیؑ بے سہارا

اٹھایا تھا حیدرؑ نے زہراؑ کا لاشہ

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


تکلم یہ میت ہے بے کس بہن کی 

کمر جھک رہی ہے غریب الوطن کی

بہتر جنازوں سے بھاری جنازہ

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ 

چلے آو عباسؑ دینے کو کاندھا 

اٹھاتے ہیں عابدؑ سکینہؑ کا لاشہ


Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.