Type Here to Get Search Results !

Hussain Ka Baba | Manqabat Zakir Bilawal Ali Hussaini 2024

 Hussain Ka Baba Zakir Bilawal Ali Hussaini Lyrics In Urdu text 


فضیلتوں کا سمندر حسین کا بابا

 ہے دین حق کا مقدر حسین کا بابا


شجر حجر ہے کیا مردہ بھی اُٹھ کے چلنے لگے

 جو ایک مار دے ٹھوکر حسین کا بابا

وہ زندگی میں سدا ٹھوکریں ہی کھائے گا

 

ہو گر حُسین کا بابا جسے بھی یاد نہ ہو

پڑھی ہے ناد علی اس لیے پیمبر نے کہ

 


جو پاک نسل ہے اُس کے لیے ہے عشق علی 

نہیں ہے سب کو میسر حسین کا بابا


علی کا نام ہی لیتا ہوں گھر لگے ٹھوکر

 سنبھال لیتا ہے آ کر حسین کا بابا


نبی یہ بولے کہ معراج ہے یہ کعبے کی

 ہے میرے دوش کے اوپر حسین کا بابا


علی بغیر کوئی علم تک نہیں پہنچا 

ہے شہر علم نبی در حسین کا بابا


یہ بولے مار کے مرحب کے سر پر تیغ علی

ہاں میرا نام ہے حیدر حسین کا بابا


نہ ہوتی خلقت حیدر نہ ہوتی گر زہرا

ہے کفوے بنتِ پیمبر حسین کا بابا


بس ایک رات ہی سو کر نبی کے بستر پر

 خریدے مرضی داور حسین کا بابا


کرم ہے ہم پہ یہ پروردگار کا عباس

 کہ ہے ہمارا مقدر حسین کا بابا


Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.