Type Here to Get Search Results !

Hussain Ki Marzi | Mir Hasan Mir New Manqabat Lyrics 2024

Hussain Ki Marzi | Mir Hasan Mir New Manqabat Lyrics 2024

حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


عطا کرے جیسے جتنا
حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی

بس ایک فاطمہ زہرہ ہے جو سمجھتی ہے
حسین سے بھی زیادہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


نبی یا کہتا تھا راہب نصیب میں تیرا
کمی کرے یا اضافہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


ہے آج تیسیری شعبان حسین آتا ہے
چلے آج سے ہر جا حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


قضا سے ہاتھ چھڑا کر وہ ہو گیا زندہ
حبیب جان گیا تھا حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


طویل سجدہ پیمبر نے اِس لیا بھی کیا
سمجھ لے تاکہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


علی نے پوچھا کی حق مہر کیا لکھا جایے
پکارے ثانیہ زہرہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


سخی حسین کا ماتم خدا کی مرضی ہے
یا کیردیگار کا سجدہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


یہ کربلا ہے کوئی حج نہیں کی سب آیے
یہاں پہ چلتے ہے مولا حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


رکھے یوں درہم و دینار حر نے ٹھوکر پر
چلایے گی میرا سکہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


نماز پڑھتا ہوں اکبر رضایے شہہ کے لیا
بچایےگی میرا سجدہ حسین کی مرضی
خدا کی مرضی ہے مولاحسین کی مرضی


Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.