Alamdar Ka Bazu Sina Sa Laga Kar | New Noha Lyrics 2023
Alamdar Ka Bazu Sina Sa Laga Kar | New Noha Lyrics 2023 In Urdu Text
علمدار کے بازو سینے سے لگا کر
شبیر بڑا روئے کٹے بھائی کے شانے مقتل سے اٹھا کر
پوچھا جب شہ سے سکینہ نے کہاں ہے چچا
شاہ رونے لگے تیروں سے بیٹی کو ہوا چھلنی مشکیزہ دکھا کر
ایک حسرت ہے میری غازی کہو بھائی مجھے
ہمشکل علی بھائی کے چہرے سے کہا خوں مولا نے ہٹا کر
توں علمدار ہے اس دین کی اب سے اے بہن
مولا نے کہا زینب کو عباس کا پرچم ہاتھوں میں تھما کر
ہائے خیموں میں بلند رونے کی آوازیں ہوئیں
عباس کے مرنے کی خبر بہنوں کو جب دی شبیر نے آکر
کون دنیاں میں وفا ایسی نبھائے گا فدا
ہو پیاس بھی شدت کی اور پھینک دے پانی چلو میں اٹھا کر
Social Plugin