Madad Kijiya Ya Imam Raza | Ne Manqabat Lyrics 2024
Madad Kijiya Ya Imam Raza | Ne Manqabat Lyrics 2024 In Urdu Text
مدد کیجئے یا امام رضاؑ
نگاہِ کرم وارثِ مصطفیٰ
مدد کیجئے یا امام رضا
ہے مشہد میں صحن شفا آپکا
میں نہ کہوں اُسکو درُ شفا
جہاں آکے پاتے ہیں عیسیٰؑ شفا
میرے مولا دنیا ہے سہمی ہوئی
ہے اِس وقت دنیا پہ مشکل گھڑی
جہاں بھر میں پھیلی ہوی ہے وبا
ہے ہمشیر معصومہِ فاطمہ
ہے واجب زمانے پہ انکی ثنا
اُسی ذات کا آپ کو وسطا
میں مجرم ہوں اور آپ ابرِ کرم
میرے سامنے آپ کا ہے حرم
میں جیسا بھی ہوں ہو گدا آپکا
تھی حسرت یہ سالوں سے دل میں میرے
گرا دوں گی میں آج در پہ تیرے
تھا جو اشک پلکوں پہ اب تک روکا
دعا ہے کہ مولاؑ کرم ہو
یہ حر کا جو لہجہ ہے پُر سوز ہو
یوں پڑتی رہے سیدہ ولیحہ
ثناء ہو بیا ں آپکی جس گھڑی
مسلسل ہو نظریںِ کرم آپکی
سوالی ہے زائر بن کے کھڑا
Social Plugin