Pisar Roqia Kay Behaal Mary Gaye | New Noha Lyrics 2024
Pisar Roqia Kay Behaal Mary Gaye | New Noha Lyrics 2024 In Urdu Text
پسر رقیہ کے بے حال مارے گئے
نہر کے پاس ہی پیاسوں کے سر اتارے گئے
وہ جن چہروں کو ماں نے تھا چوم کر بھیجا
طماچے ان کے ہی چہروں پہ ہائے مارے گئے
کٹے سروں کو اٹھایا ہے ہائے بالوں سے
اور لاشوں پر یہ گھوڑے بھی گزارے گئے
لہو سے خاک سے نیلوں سے ہائے عید کے دن
لاڈلے مسلم کے لوگو یوں سوارے گئے
رقیہ بیٹوں کے کڑتے تھی چوم کر روتی
موت سے مشکل یہ لمحے تھے گزارے گئے
ہوا ہے جون ہمارا مقام یوں اونچا
ماتمی کہہ کر جو لوگوں میں پکارے گئے
Social Plugin