Dasta Sehra Ma Mar Gya Mara Akbar Noha Lyrics
Dasta Sehra Ma Mar Gya Mara Akbar Noha Lyrics In Urdu Text
دشت صحرا میں مر گیا میرا جوان اکبر
آج شبیر ہے ٹوٹا ھے آسمان اکبر
دیکھی دستار کھلی چاک گریباں دیکھا
میں نے روتا ہوا مقتل میں وہ یزداں دیکھا
تیرے جانے سے لٹ گیا میرا جهان اکبر
چشم تر خون آلودہ ہے کھڑی راہوں میں
ہر تہجد میں ہے صغرا کی تو دعاوں میں
موت کا تیری میں کیسے کروں اعلان اکبر
مثل قرآن کھلے بال ہیں یوں لیلہ کے
پالتے اسکو لگے اٹھرا سال لیلہ کے
تیری توحید پے لیلہ کیا ہے دان اکبر
ساتھ سینے پے صدا لب پے اٹھی ھائے اکبر
کس نے چھلنی ہے کیا تجھکو میرا لخت جگر
کھینچتے بابا نے برچھی پڑھا قرآن اکبر
بھول پائے گا تجھے کیسے زمانہ اکبر
ھانے بابا کا تیرا لاشہ اُٹھانا اکبر
ہوا توصیف مدینہ میرا ویران اکبر
Social Plugin