Son Of Prophet Persian Manqabat Imam Hassan as 15 Ramzan English Urdu Lyrics Meysam Motiee
ای نور دو عالم، ای جان دو دنیا
ای سبط نبی ، عشق علی ، ای گل زهرا
از روشنیِ نام پر از حُسن تو ای گل همه جا حصن حصین شد
در ماه دعا آمدنت،علت بخشودگی اهل زمین شد
بر شانه ی خاتم تو نقش نگینی
هم حیدر و احمد هم روح الامینی
تو نور دو چشم همه ی اهل کسایی
تو ماه ترینی
ای آنکه سر خوان تو عمریست که هم دشمن و هم دوست سهیم است
شهرالرمضان از کرم و پا قدم توست اگر شهر کریم است
حیدر حیدر چشمان تو روشن
شد ماه حق از ماه تو گلشن
Son Of Prophet (PBUH) Imam Hassan as 15 Ramazan Urdu Lyrics Meysam Motiee
اے دونوں جہانوں کی روشنی اے دو جہانوں کی روح
اے رسول اللہ (ص) کے بیٹے علی (ع) کا عشق زہرا (س)کے پھول
آپکا روشن نام آپکی خوبصورتی سے بھرا ہوا ہے
اے پھول ہر جگہ مضبوط قلعہ بن گیا
آپ کے آنے والے مہینہ لوگوں کے لئے مغفرت بن گیا
آخری بی کے کندھوں پر آپ مہر ہیں
آپ حیدر و احمد بھی ہیں اور روحالامین بھی
آپ تمام اہل کسا کے دونوں آنکھوں کا نور ہیں
آپ سب سے خوبصورت ہیں
اے آپ کی دسترخوان ایک ایسی زندگی ہے جو دزمن اور دوست دونوں کے لئے ہیں
اگر ماہ رمضان کریم مہینہ ہے تو یہ آپکی کرم کی وجہ سے ہے
حیرر حیدر ع آپکی آنکھوں روشن ہو گئی
حق کا چاند آپ کے خوبصورت گلشن سے بن گیا
Social Plugin