Chand ko Dakh Ky Sughra Ny Kaha |Mir Hassan Noha Lyrics 2022-2023 In English Urdu Hindi
Chand ko Dakh Ky Sughra Ny Kaha |Mir Hassan Noha Lyrics 2022-2023 In Urdu Text
صغرا کو محرم کا جب چند نظر آیا
یادِ
شہہ والا نے دِل اور بھی تڑپایا
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
حُسینؑآگیا
ماہِ محرم ہاں نہیں آئے
حُسینؑچاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے
یاد
پَردیس میں آتی ہے لحد اماں کی
دل کا احوال سنانے کو کہا جائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
آپ
آئے نا خبر آئی نا اکبر نا آئے
آرے
کیسے اِس حال میں صغرا سے جیا جائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسین
جب
سے یہ چاند محرم کا نظر آیا ہے
اماں
روتی ہے تجیھ ائے میرے ماں جائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
کوئی
تصویر تو زاہرہ کی رہی پردے میں
ہائے
یہ تو اچھا ہُوا صغرا کو نہیں لائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
نام
پر شاہ نے اکبر كے خریدی ہے زمین
کیسے
جاگیر تجھے بھائی کی دکھلائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
عید
بھی سوگ كے عالم میں گزاری اُس نے
ہائے
اکبر کبھی کہتی تھی کبھی ہائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
ہائے
مستقل شاہ كی آنکھوں سے تھے آنسو جاری
خِط
صغرا کو مکمل نہیں پڑھ پائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
ہائے
اک اک بیٹی سے رخصت ہوئے خیمے میں مگر
ہائے
افسوس كے صغرا سے نا مل پائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
لکھ
كے نوحہ یہ تعکلم نے دعا مانگی
ہر
عز ا دار کو عاشور پہ بلوائے حسینؑ
چاند
کو دیکھ كے صغرا نے کہا ہائے حُسینؑ
Social Plugin