Type Here to Get Search Results !

Dukhty Ha Mara kan | Kazimi Brothers New Noha 2022

 

Dukhty Ha Mara Kan Kazimi Brothers New Noha 2022

dukhty ha mara kan sula do muja bhayya
tum maa ki trah lori suna do mara bhayya

lagta ha andaray sa dar tari sakina ko
tum sar mara baba ka dilado mara bhayya

bhayya mara kanu sa ab tak ha lahu jari
tum aka zara marham lagado mara bhayya

ma sath muharram sa piyasi hn mara bhayya
do bund hu gar pani pila do mara bhayya

karta ha sita zalim sona b nhi data
agosha imamat ma chupa lo mara bhayya

na baap ka sina ha johli ha na madar ki
abb goud ma tum ap sula do mara bhayya

Sajjad sa sakina roo ka ya Fazil boli
chehra mara Asghar ka dikha do mara bhayya

 

Dukhty Ha Mara Kan new Noha In Urdu Text

بھیا سجاد زندان کے اندھروں سے مجھکو تو بچا لے 
 بھائی مجھے آغرشِ امامت میں چپھا لے  
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا
تم ماں کی طرح لوڑی سنا دو میرے بھیا

دیکھا ہھ ان آنکھوں نے بابا کا گلا کٹتا
بھولو گی بلا کیسے بتا دوں میرے بھیا
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا
ھائے بالی سکینہ ،ھائے بالی سکینہ،

لگتا ھی اندھیرے سے ڈر تیری سکینہ کو
تم سر میرے بابا کا دلا دو میرے بھیا

بھیا میرے کانوں سے اب تک ہے لہو جاری
تم اکا زرا مرھم لگادو میرے بھیا
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا

میں سات محرم سے پیاسی ہوں میرے بھیا
دو بوند ھو گر پانی پلا دو میرے بھیا
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا
ہائے سکینہ،ہائے سکینہ 

کرتا ہے ستم ظالم سونے بھی نہیں دیتا
آغشِ امامت میں چھالو میرے بھیا
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا

نہ باپ کا سینہ ھے جھولی ہے نہ مادر کی
اب گود میں تم اپنے سلا دوں میرے بھیا
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا

سجاد سے سکینہ رو کے یہ فضل بولی
چہرہ میرے اصغر کا دکھا  دو میرے بھیا
دکھتے ہے میرے کان سلا دو مجھے بھیا
 سلا دو مجھے بھیا








Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.