Taweez e Hasan | Mesum Abbas New Noha Lyrics In English Urdu Hindi
ہائے حسنؑ ہائے حسینؑ
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
شبیرع کو دکھلایا
بھائی کو بھائی یاد آیا
خط بھائی کا پڑھ کر روئے
دل درد سے بھر آیا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویزحسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
ایک پل کے لئے نظروں میں پھرا
بھائی کی شہادت کا منظر
کیا بین کئے تھے بہنوں نے
تھا دشت میں ٹکرے ٹکرے جگر
قاسم کا کیی یہ حال نہ یو
اس بات نے ترسایا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
تحریر میں شبرؑ نے یہ کیا
اس کی نہ محبت دے دینا
مقتل کی اجازت جنب مانگے
قاسم کو اجازت دے دینا
تب نوحہ کیا اور قاسمؑ کو
سینہ سے لپٹایا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
قط پرھ کے اجازت دی شہہؑ نے
ہتھیار سجائے قاسمؑ نے
تلواو لگا کر پٹکے میں
جوہر وہ دکھائے قاسمؑ نے
صدقہ جو اتارا زینبؑ نے
دل شاہ کا بھر آیا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
گھوڑے سے گرا جب انبِ حسنؑ
مولا کو پکارا واویلا
پہنچے جو شہہؑ دین مقتل میں
پامال بدن تھا قاسمؑ کا
بھائی کی پسر کو مولا نے
اس حال میں پایا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
پھر اپنے عبا کے دامی میں
قاسم ؑ کو سمیٹا مولا نے
کس طرح اٹھائو یہ لاشے
غازیؑ کو پکارا مولا نے
قسمؑ کا سریاپا ٹکرون میں
تقدیر نے دیکھلایا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
خیمے میں جو ہی لائے لاشہ
سر اہلِ حرم مے پیٹ لیا
فضہ نے کلیجہ تھام لیا
زینبؑ کے لہون پر نوحہ تھا
فروا کی طرف دیکھا شہہ نے
آنکھوں میں لہو آیا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
میثم وہ قیامت کا منظر
تحریر میں لایا یے مظیر
گٹھری کو جو ہی کھولا شہہ نے
سادات ھوا خاک بسر
اشکوں کا علیؑ کا بیٹا بھی
تب روک نہ پایا
بھائی کو بھائی یاد آیا
تعویز حسنؑ جب قاسم ؑ نے
بھائی کو بھائی یاد آیا
Social Plugin