Type Here to Get Search Results !

Ayam e Fatmiya Noha 2023 |Khuda Nighedaar Ya Ali Khuda Nighebaan Ya Ali | Mir Hasan Mir |

 



خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ

چھور کے تنہا اے میرے مولا

جاتی ہے اب دخترِ نبی

خدا نگہبان یا علیؑ


غم تمہارا سیدہ کے ساتھ جاے گا

قبر میں تمہارا غم مجھے رولاے گا

پرسہ دینے  بھی تمہیں کوی نہ آے گا

ہاے شہر مدینہ گوٹھ کے ہے جینا

ھاے علیؑ بے کسی تیری

خدا خدا نگہبان یا علیؑ

خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


ہاے ایک وہ دن تھامے وہ دلہن بن کے آی تھی

آپکے گھر میں میری عزت بڑھای تھی

ملکے میرےساتھ یہ بستی بسائ تھی

شام سے پہلے باپ کے گھر سے

فاطمہ خدا کے گھر چلی

خدا نگہبان یا علیؑ

خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


دشمن ابوترابؑ ہے یہاں تمام

تم پہ  آنچ آئے گی پھر بھی نہ اے امام

فاطمہ نے کر دیا ہے ایسا انتظام

چاند سے بیٹے صدقے تمہارے 

اب یہی ہے جھولی میں میری

خدا۔خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


بابا آئے گے ابھی دوبارہ آئے گے

کہہ رہے تھے کلمہ گو نہ اب ستائے گے

فاطمہ تمہںا ہم آج   لے کے جائے گے

وعدہ کیا تھا بابا نے جس کا

آ گئ ہے اب  وہی وہ گھڑی

خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


آس سے وہ دیکھتے ہے وہ مجھے با بار

ہائے کر لیا  حسینؑ  اور حسنؑ  کو  میں نے پیار

موت کر رھی ہے فاطمہ کا انتظار

ماں کو تڑپتے نہ دیکھے بچے

سانسیں چل رہی ہے آخری

خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


امتِ نبی نے میرا حال یہ کیا

جلتا گھر بتول پر گرا دیا گیا

تازیانہ بھی لگا ہے ھاتھ بھی اتھا

پہلو شکستہ، بازو شکتہ

فاطمہ کوزخم بن گئی

خدا خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ  


زخم دیکھ کر ہے میرے ابھی سے ہے نڈھال

ماں کے غم میں ھو گیا ہے انکا غیر حال

 بعد میرے بیٹوں کا رکھنا تم خیال

زینب و کلثوم ہے ابھی معصوم 

 راہے شام دور ہے ابھی

خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


فاطمہ پہ ھو گئی ستم کی انتہا

ہائے آپ سے چھپائی  ہایے میں نے ھر جفا

ہائے غربتوں کا ہے میری گواہ مجتبی

خدا نگہدار یا علیؑ

خدا نگہبان یا علیؑ


ہائے دخترِ نبی کو قبر میں اتار کر

روئےمرتظی  علیؑ تکلم اس قدر

ہوگئی تمام قبرآنسوں سے تر

ہاے اٹھ کے قبر سے جب علیؑ چلے

تھی یہی صدا بتول کی

خدا نگہدار یا علیؑ  

خدا نگہبان یا علیؑ







 

 

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.