Type Here to Get Search Results !

Aap kab Aayenge | Ahmed Raza Nasiri | 15 Shaban New Manqabat 2023


Aap kab Aayenge | Ahmed Raza Nasiri | 15 Shaban New Manqabat 2023 In English Hindi Urdu Lyrics



منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے



آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے

میں نے دیکھےہے  دل غم سے پھٹتے ہوئے

لوگ دیوارو در سے لپٹتے ہوئے

کیا یہ دن روتے روتے گزر جائے گے

آپؑ کب آئے گے،آپؑ کب آئے گے


کہہ اٹھا لمحہ لمحہ مناجات کا

بوجھ اٹھتا نہیں ہجر کی رات کا

راہ تکتے ہوئے ہم تو مر جائے گے

آپؑ کب آئے گے،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے


چیختے چیختے دم نکلنے لگا

چاند امید کا پھر سے ڈھلنے لگا

درد تنہائی کا ہم نہ سہہ پائے گے

آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے


ہم غریبوں کی کچھ تو خبر لیجئے

یا امامِ زمانہؑ مدد کیجیے

ہم بھلا کب تلک ٹھوکریں کھائے گے

آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے


خون کوئی بہاتا ہے معصوم کا

کاٹتا ہے  گلہ کوئی مظلوم کا

ظلم زادے ہمیں کتنا تڑپائے گے

آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے


بھڑیں شکل انسان میں آزاد ہے

شہر آباد ہوکے بھی برباد ہے

آپ کب ہم سےہم سب چھڑوایےگے

آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے


مرثیہ العجل کا سناتے ہوئے

یہ صدی رو پڑی غم اٹھاتے ہویے

آنکھ میں اشک غم خشک ہو جائے گے

آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے

متی ترانا و نراک


دل کو میرے سکون کیسے آئےندیم 

غیب میں میرا مولا ہے میں ہوں یتیم

اہل دنیا مجھے صرف تڑپائے گے

آپؑ کب آئے گے ،آپؑ کب آئے گے

منتظر آپ ؑ کے تنہا مر جائے گے

  

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.