Koofay Main Karbala| Mir Hasan Mir New Nohay 2023 | 21 Ramzan Noha 2023 In English Hindi And Urdu
Koofay Main Karbala Mir Hasan Mir New Nohay 2023 | 21 Ramzan Noha 2023 In Urdu Lyrics
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
شیرِ خدا پہ چل گٰئی ؛ تلوار یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
خاک اڑ رہی ہے مسجدِ کوفہ میں ہر طرف
پھر لٹ گئ رسول کی سرکار یا ؛حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
زینبؑ کو دیکھ دیکھ کے روتے ہے مرتضیؑ
یاد آرہا ہے شام کا بازار؛ یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
ہائے بہنوں کے اشک پونچھنے والے تو ٓاپ ہے
ہائے مگر سکینہؑ کے رخسار ؛یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
ہائے علیؑ ہائے حسینؑ
ٹھرے گا تیرا ضربوں پہ جاکر سلسلہ
سجدے میں آج پہلا ھوا وار یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
کوزوں میں شِیر آیا تو ،تکتے تھے بار بار
تیرے لبوں کو حیدر کرار یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
ہایے یاد آرہا ہےنظعمے مولا کووہ سما
ہائے زینبؑ ہے اور کوچووں یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
اب ماں کے ساتھ باپ کو روئے گی بیٹیاں
غم اور دیگا عید کا تہوار یا حسینؑ
کوفے میں کربلا کے آثار یا حسیینؑ
اکبر کیا علیؑ نے شہادت سے اہتمام
کوفے سے چن کے اپنے وفادار یا حسینؑ
Social Plugin