Type Here to Get Search Results !

Abbas (as) Ky Baba | Noha Mola Ali as | Kazmi Brothers Nohay 1444-2023 | 21 Ramzan Noha


 

عباسؑ کے بابا

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے

ڈھوبا ہوا غم ہے،بنی ہاشم کا قمر ہے

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے


عباس کےچہرہ پہ ہے زینبؑ کی نگاہیں

ہائے یہ پوچتی ہو جیسے میرا بابا کیدر ہی

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے


آ پونچی ہے زہراؑ کی شہادت  بھی علیؑ تک

کوفے پہ بھی لگتا ہے مدینہ کا اثر ہے

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے


کل بیٹی پہ برسے گے انہی گلیوں میں پتھر

ان گلیوں کے بابا کی جنازے کا اثر ہے

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے


کس طرح اب جینا ہے یہ پوچھ لو زینبؑ

کوفے کے یتیموں کو یتیمی کی خبر ہے

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے


ناقہ پہ لئے جاتے ہے تابوت علیؑ کا

ہم راہ پدر آخری بیٹوں کا سفر ہے

عباسؑ کے بابا کی جبیں خون سے تر ہے


پھیلا ہوا معبود کا خون ہے اکبر

اس خون سے رنگین ھوا معبود کا گھر یے


 

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.