Baba Jaan Alvida | Ali Mohammad sultanpuri Nohay 2023 | Mola Ali Noha 2023 | In Urdu Lyrics
بابا جان الوداع
بابا جان الوداع
باپ کاگھر سے تابوت جس دم چلا
ہائے بیٹی نے رو کرپڑھا مرثیہ
بابا جان الوداع
خون کے اشک آنکھوں سے ہونگےروا
چین ایک پل نہ پائے گا اب دل میرا
بابا جان الوداع
باپ کاگھر سے تابوت جس دم چلا
ہائے بیٹی نے رو کرپڑھا مرثیہ
بابا جان الوداع
اب تلک میں تڑپتی تھی مان کے لئے
آپؑ کی یاد آئے گی اب رات دن
اے میرے با با جان
سر پہ ماں باپ کااب سایہ نہیں
یہ قیامت رولائے گی رات دن
اب تو زینب ہے یہ یتیمی کا غم
زیندگی ہر قدم اب لگے گی قضا
بابا جان الوداع
باپ کاگھر سے تابوت جس دم چلا
ہائے بیٹی نے رو کرپڑھا مرثیہ
بابا جان الوداع
رو کے کہتی تھی زینبؑ میرے بابا جان
چین ایک پل کہی میں پائو گی میں
اے میرے با با جان
رو کے کہتی تھی زینبؑ میرے بابا جان
چین ایک پل کہی اب میں پائو گی میں
آپ کا اور اماں کی فرقت کا غم
دونوں ایک ساتھ اٹھائو گی میں
اب نگاہون میں چھیا رہے گا دھواں
اور رولائے گا خیال اپکا
بابا جان الوداع
Social Plugin