Namaz e Wila | New Mola Raza (a.s) Manqabat 2023 | Mir Hasan Mir |
Namaz e Wila | New Mola Raza (a.s) Manqabat 2023 | Mir Hasan Mir | Lyrics In Urdu Text
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
کرم مجھ پہ مولا کیے جا رہے ہیں
یہ دنیا بھلا کیوں خفا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
مبارک ہو تجھ کو اے مشہد کے زائر
ابھی خلد تجھ کو عطا ہو رہی ہے
اادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
یہ صحن شفا ہیں وہ سرحد جہاں پر
اجل زندگی سے جدا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
تیرا سکہ باندھا ہے بازو پہ جب سے
میرے حق میں قم میں دعا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
بتایا ہے تصویر نے شیر بن کر
یوں تخلیق خلق خدا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
کیا ذیقعد کی گیارہویں آگئی ہیں
حسیں اور قم کی فضا ہو گئی ہے
اادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
خدا کا بھی مجرم علی کا بھی مجرم
نصیری کو دوہری سزا ہو رہی ہیں
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
سب آہستہ بولو کہ صحن شفا میں
کسی درد دل کی دوا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
فدا جیسے ہوتا ہے جگنو دیے پر
یوم مشہد پہ جنت فدا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
مضیف حرم میں رضاع سے
عطا ھل اتی کی عطا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
خدا اس سے کیسے ہو راضی کہ جس سے
محمد کی بیٹی خفا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
حسن ہر زمانے میں شاعر کی عزت
بہ امام رضا ہو رہی ہے
ادا یوں نماز ولإ ہو رہی ہے
Social Plugin