Type Here to Get Search Results !

Maa Dekh Rahi Hai Noha Lyrics 2023 Kazmi Brothers Moharram 1445

 Maa Dekh Rahi Hai Noha Lyrics 2023 Kazmi Brothers In Urdu Lyrics


چھ ماہ کا مجاہد سوئے میدان چلا ہے

ماں دیکھ رہی ہے

چہرہ بڑی نازک ہے بڑی درد ہوا

ماں دیکھ رہی ہے

چھ ماہ کا مجاہد سوئے میدان چلا ہے


ظالم تجھے اس بات کا احساس نہیں ہے

چھ ماہ کا بچہ ہے یہ عباسؑ نہیں ہے

کمسن علی اصغر سے تیرا تیر بڑا ہے

ماں دیکھ رہی ہے

چہرہ بڑی نازک ہے بڑی درد ہوا

ماں دیکھ رہی ہے

چھ ماہ کا مجاہد سوئے میدان چلا ہے


۰ے بہن تیرے سامنے بابا کے حالات

اب شام غریبان کو ہوتی ملاقات

مڑ مڑ کی سکینہؑ کی طرف دیکھ رہی ہے

ماں دیکھ رہی ہے

چہرہ بڑی نازک ہے بڑی درد ہوا

ماں دیکھ رہی ہے

چھ ماہ کا مجاہد سوئے میدان چلا ہے


اللہ یہ دہائی ہے دہائی

ہمت ہے سیدہ کی یوں لٹی ہے کمائی

ایک بہن نے بھائی کا لہو منہ پہ ملا ہے

ماں دیکھ رہی ہے

چہرہ بڑی نازک ہے بڑی درد ہوا

ماں دیکھ رہی ہے

چھ ماہ کا مجاہد سوئے میدان چلا ہے 

ماں دیکھ رہی ہے


سوچا تھا کہ جینے کی وہ یادوں کے سہارے

امت نے جلا دالے وہ ارمان بھی سارے

اصغر تیرا جھولا تیرا کرتا بھی جلا ہے

ماں دیکھ رہی ہے

چہرہ بڑی نازک ہے بڑی درد ہوا

ماں دیکھ رہی ہے

چھ ماہ کا مجاہد سوئے میدان چلا ہے


عمران مجھے قوت تحریر نہیں ہے

کیسے میں لکھو  تیر کہ یہ تیر نہیں ہے

اصغر کی طرف چل پڑی قضاہے

ماں دیکھ رہی ہے


Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.