Type Here to Get Search Results !

Sheh k Azadaro Salamat Raho Shadman Raza New Nohay Lyrics 2023

Sheh k Azadaro Salamat Raho Shadman Raza  New Nohay Lyrics 2023 In Urdu English Hindi Text

Sheh k Azadaro Salamat Raho Shadman Raza  New Nohay Lyrics 2023 In Urdu  Text

شہہ کےعزداروں سلامت رہو

شہہ کےآذاداروں سلامت رہو

تم کو سبق عشق کے یاد ہےحسینؑ

تم سے ازا خانے یہ آباد ہےحسینؑ

اپنے مصلے پہ تمہارے لئےحسینؑ

مہوے دعا سید سجاد ہے

اپنا پیام عزا جاری رکھو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


آگ دلے ظلم میں انسے لگی حسینؑ

آنسو تمہارے ہے بہت قیمتی حسینؑ

کیسے مٹائے گا تمہے یہ جہاں حسینؑ

تم ہو دعا مادر حسنین کی حسینؑ

وعدہ یہ وفا کرتے رہو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


ہاں تم سے الجتے نہیں دنیا کے غم حسینؑ

کیسا ملا ہے تجھے جام و ہشم حسینؑ 

بڑھتے جلوسوں میں تو آئے قدمحسینؑ

ارے روندتے جاتے ہے سپائے ستم

زیر علم ایسے ہی بڑھتے چلو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


قدم بڑھتا رہے آئو کربلا کی طرف حسینؑ

صبر کا پیغام سناتے رہوحسینؑ

درد کی تصویر بناتے رہوحسینؑ

آج بھی سوئے ہوئے انسان کوحسینؑ

حیدری نعرے سے جگاتے رہو

بارہویں سرکا کو راضی رکھو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


عشق کی تعلیم تمہارے لئےحسینؑ

خلد کی تقسیم تمہارے لئےحسینؑ

پیاس کی مظلوم کی روتے ہو تم حسینؑ 

لوثر و تسلیم تمہارے لئے

پیسوں کو پانی بھی پلاتے رہو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


کرتے رہو شاہ پہ آہ و بکاحسینؑ

خوشیاں تمہیں دیتا رہے گا خداحسینؑ

جعفر صادق کی ہے تم کو دعاحسینؑ

گھر رہے تمہارے صدا

تم کو زمانے کوئی غم نہ ہو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


راضی رہے خدائے حسینؑ

تمغہ تمہارے عزا ہے حسینؑ

تم کو دکھانے کے لئے جننتیں

کربوبلا جلد بلائے حسینؑ

دل سے دعائیں یہی کرتے رہو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


آقا حسینؑ ، مولا حسینؑ

آرہا ہوں میں بھی کربلا

ایک بڑے دین کے پیغام کو

توڑ دیا کفر کے اصنام کو

اپنے اصول پہ رہے متحد

ڈھلتا ہے یہ دشمن اسلام کو

فرش غم شاہ پہ تم ایک ہو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو


پرچم عباسؑ کا ہو سایبہ

تہامے مولا بڑھتا رہے کارواں

ال محمد بھی رہے شاد مان

ایسے تکلم کرو حق کا بیان

دامن شبیر کو تہامے رہو

شہہ کےعزداروں سلامت رہو 

Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.