Phir Aya Hai Shaban Mola Mola Kar | Mir Hasan Mir New Manqabat Lyrics 2024
Phir Aya Hai Shaban Mola Mola Kar | Mir Hasan Mir New Manqabat 2024 In Urdu Text
خوشیاں منانے كے یہ دن ہیں
جشن میں جانے كے یہ دن ہیں
تازہ ہو گا ایمان مولا مولا کر
پِھر آیا ہے شبان مولا مولا کر
آل نبی کی خوشیوں میں جو خوش ہوتا ہے زنده ہے
ان کی خوشی سے جو جلتا ہے مردہ ہے وہ مردہ ہے
ہے ذیست کا یہ اییلان مولا مولا کر
پہلی شعبان بہنوں والا دن ہے دِل یہ کہتا ہے
ہر بھائی سے اس کی بہن نے تحفے میں یہ مانگا ہے
رکھ اپنی بہن کا مان مولا مولا کر
عید کی خوشیوں میں سب نے ملبوس نئے سیلوایی ہیں
پِھر سے توالا اور تبرا کرنے كے دن آئے ہیں
کر دشمن کی پہچان مولا مولا کر
اپنی فرصت اپنی ضرورت اپنی سہولت یار نہ دیکھ
ذکر علی آل علی میں ہفتہ اور اتوار نہ دیکھ
ہر پل ہر دم ہر آن مولا مولا کر
گود میں بابا کی ہے غازی اور نصیری تکتا ہے
شانہ ہلا کر ہنستے ہوئے سلمان پِھراس سے کہتا ہے
کیوں شک میں ہے نادان مولا مولا کر
موقع ہے رمضان سے پہلے تو بھی منا لے خالق کو
اللہ اللہ کرنے والے رضی کر لے رازق کو
خوش ہو گا خود رحمن مولا مولا کر
سامرہ سے دیں گی دعائیں خود یسین کی آل تجھے
قدر کی راتوں میں ہوں گے مقبول سبھی عمل تیرے
سَر پر رکھ کر قرآن مولا مولا کر
کہتے ہیں یہ سارے عارف عقل سے اٹھیں گے پردے
رنگ عبادت اور ہی ہو گا دیں گے دعا اللہ والے
ہر سجدے كے دوران مولا مولا کر
تجھ سے کیا تھا جو وعدہ وہ وعدہ نبھانے آتے ہیں
آ گئے مولا شہر ماداین بولی قضا ہم جاتے ہیں
اٹھ کر لاش سلمان مولا مولا کر
صدقہ ہے یہ پاک نبی کا اپنی دھرتی اپنی ہے
روح قائد اب بھی تاکالوم ہر اک سے یہ کہتی ہے
ہے اپنا پاکستان مولا مولا کر
Phir Aya Hai Shaban Mola Mola Kar | Mir Hasan Mir New Manqabat 2024 In English
Social Plugin