Type Here to Get Search Results !

Aghosh | Mahfooz Sultanpuri Nohay Lyrics 2024 Bibi Sakina Noha

  Aghosh | Mahfooz Sultanpuri Nohay Lyrics 2024  Bibi Sakina Noha 

 Aghosh | Mahfooz Sultanpuri Nohay Lyrics 2024  Bibi Sakina Noha Lyrics 2024


اے میرے اچھے بابا اے میرے پیارے بابا 

ہائے سکینہ ہائے دربار


بالی سکینہ روکر پکاری 

چاہت کا یہ امتحاں ہے ہماری 

بابا آغوش میں اؤ میری آغوش میں اؤ 

چاہت ہے کتنی بتا جاؤ بابا 

آغوش میں میری آجاؤ بابا


بھولی نہ دنیا اب تک وہ منظر 

بابا کے سر سے کہتی تھی دختر 

بابا آغوش میں اؤ میری آغوش میں اؤ 

الفت کا منظر دیکھانا ہی ہوگا 

میری گود میں تم کو آنا ہی ہوگا


کیسی قیامت کی وہ گھڑی تھی 

روکر سکینہ جب کہے رہی تھی 

بابا آغوش میں اؤ میری آغوش میں اؤ 

یہ کیا وقت نے دن دیکھایا ہے بابا 

مقدار کہاں مجھکو لایا ہے بابا


آنکھوں کے آگے تھا باپ کا سر 

یہ مرثیہ تھا بیٹی کے لب پر 

بابا آغوش میں اؤ میری آغوش میں اؤ 

کہاں لائی ہے مجھکو قسمت کہاں سے

گزرنا ہے مجھکو عجب امتحاں سے


ہاے مقدر ہاے مصیبت 

ہر گام پر ہے تازہ قیامت 

بابا آغوش میں اؤ میری آغوش میں اؤ 

نہ اس موڑ پر وقت لائے کسی کو 

خدا یہ نہ منظر دکھائے کسی کو


محفوظ و فخری اک مرثیہ تھا

بابا کے سر سے بیٹی کا کہنا 

بابا آغوش میں اؤ میری آغوش میں اؤ 

شاہ دیں کا سر بھی لرزنے لگا تھا 

تڑپ کر سکینہ نے جس دم کہاتھا



Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.