Jab tak Ali Akbar Ki Maa Zinda Rahi | Noha Lyrics 2024
Jab tak Ali Akbar Ki Maa Zinda Rahi | Noha Lyrics 2024 In Urdu Text
جب تک علی اکبر ع کی ماں زندہ رہی روتی رہی
کڑیل جو ان کی موت تھی خود زندگی روتی رہی
کڑیل جوان کی لاش پر جب باپ نے گریہ کیا
شمر لعین ہنستا رہا روح نبی ص روتی رہی
اکبر ع نے جب آواز دی با باع مدد کو آئیے
مل کر گلے شبیر ع سے خود بے بسی ، روتی رہی
اکبر تو مرنے کی رضا لے کر چلے شبیر ع سے
ماں پھر بھی جینے کی دعاء دعا دیتی رہی ، روتی رہی
شادی نہ بھائی کی ہوئی حسرت نہ پوری ہو سکی
صغری مدینے میں اذان سنتی رہی ، روتی رہی
خیمے سے جب اکبر چلیے ماں نے دعائیں بھر کے لیں
جب تک نظر آیا پسر ، در پر کھڑی روتی رہی
Social Plugin