Lahu Behra Raha | Noha Lyrics 2024
Lahu Behra Raha | Noha Lyrics 2024 In Urdu Text
لہو بہتا رہا کانوں سے ہائے معصومہ کے
اب آجاوں میرے بابا ، مدد گار سکینہ کے
کہتی ہے رو کر بابا مجھے سینے پے سولا لو
خاک بن گئی ہے میرا بستر ، اے غم خار سکینہ کے
تیرے زخمی سر سے بابا ہائے خون بہہ رہا ہے
دیکھ کر مجھ کو نہ رو بابا ، ہو سوار جو ثناں کے
زندان میں مر نہ جاوں آجاوں میرے بابا
آخری سانسیں ہیں اب میری ، سنوں میں سکینہ کے
در میرے کھینچے ایسے ہوگا لہو لحد تک
اور طمانچوں سے کئے زخمی ، یہ رخسار یتیمہ کے
پھپھی اماں پاوں میرے ہیں جلتے گرم ریت پہ
بڑے دشوار ہیں یہ رستے ستم گار مسلمان کے
امجد کے گھر میں ماتم بنت حسین کا ہے
کرو ما تم اے عزاداروں ، عزادار سکینہ کے
Social Plugin