Type Here to Get Search Results !

Mah E Aza Lo Namodar Hua | Mir Qasim Mir | Mir Hasan Mir Nohay 2024

Mah E Aza Lo Namodar Hua | Mir Qasim Mir | Mir Hasan Mir Nohay Lyrics 2024 

Mah E Aza Lo Namodar Hua | Mir Qasim Mir | Mir Hasan Mir Nohay 2024

Mah E Aza Lo Namodar Hua | Mir Qasim Mir | Mir Hasan Mir Nohay 2024 In Urdu Text

عرش کے تارےحسین

زہرا کے پیارے حسین

تم ہو ہمارے حسین

ہم ہے تمہارے حسین

ماہ عزا لو نمودار ہوا

گھر میں میرے بچھ گیا فرش عزا


جان و دل فاطمہ

باد شاہ کربلا

بن گیا مہماں میرا


فلک پے پھر سے محرم کا چاند نکلا ہے

حسین والو نے کالا لباس پہنا ہے

کہی پے نوحہ کہی پے گریا ہے

شاہ علیک سلام

اے میرے بے کس امام

آپ پے سب کچھ فدا

یا حسین یا حسین یا حسین 


کسی کے ھاتھ میں عباس کا علم ہوگا

کوئی اتھائے گا تابوت ابن زہرا کا

کہی سے تازیہ جھولا کہی سے نکلے گا

ہوگی قیامت بپا 

روئے گے اہل عزا

شور ہے عاشور کا

یا حسین یا حسین یا حسین 


گلی گلی میں سبیلوں کا احتمام ہے پھر

دلوں کا پیاس بجھانے کا انتظام ہے پھر

غریب زہرا کا جاری لبوں پہ نام ہے پھر

آکے سبیلوں کے پاس 

جو بھی بجھاتا ہے پیاس

دیتا ہے دل سے صدا

مجرائی کے عیاں

ماہ عزا ہوتا ہے

عرش پر ماتم 

شاہ شہدا ہوتا ہے


ہر انجمن میں ہے سینہ زنی کی تیاری

ہر ایک کلام ہے  سب کی زبان پر جاری

قدیم طرز پے ہوتی ہےپھر عزاداری 

تازئے خانے کھلے

ماتمی شانے کھلے

ہوتا ہے ماتم بپا

بأبی انت و امی  یا  حسین

کرتا ہے ہر دل یہی

ہو میرے ماں باپ بھی 

آپ پے مولا فدا

یا حسین یا حسین یا حسین


تبرکات کے صندوق لائے جاتے ہیں

علم پہ پٹکے فرائے سجھائے جاتے ہیں

سبیل لگتے ہیں سقاے بنائے جاتے ہیں

لے کے شہیدوں کے نام

بھرتے ہے پانی کے جام

دیتے ہیں پیاسے دعا

یا حسین یا حسین یا حسین


کرو حسین کا ماتم کروعزاداری       

فرات آنکھوں سے  جاری ہو ایسے اشکوں کی

یہ خالی ہاتھ نہ جائے  رسول کی بیٹی

ہاتھ میں روماں ہے ماں کا عجب حال ہے

دیتی ہے بی بی دعا

یا حسین یا حسین یا حسین


علم پے مشک سکینہ سجا کے روتے ہے

 کسی کو ڈھوپ میں پانی پلا کے روتے ہے  

کبھی کسی کو تبرک کھلا کے روتے ہے

نام ادھر اگیا 

سید مظلوم کا

آنکھ سے دریا بہا

یا حسین یا حسین یا حسین


ہوئے  ہیں خلق تکلم ہم اس عزا کے لئے

ہمارے قوم کے بچے غلام اصغر کے

جوان سب علی اکبر کے نام پر صدقے

 بعد ظہور امام روئے گے یہ خاص و عام





Top Post Ad

Below Post Ad

Send Noha Lyrics
Right click is disabled for this website.