Karo Matam Hussain Ka | Shahid Baltistani Lyrics Nohay 2024 / 1446
Karo Matam Hussain Ka | Shahid Baltistani Lyrics Nohay 2024 / 1446 In Urdu Text
کرو ماتم حسین کا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
فرش بچھا لو حلقہ بنا لو
یہ کہہ رہا ہے ماہِ عزا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
یہ عزاداری تازیہ داری زہرا کے گھر سے ہے وفاداری
آنسو بہا کر نوحے سنا کر کرتے رہنگے یہ پرسہ داری
جب تک ہماری سانسیں ہیں باقی دل سے یہ غم نا ہوگا جدا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
یہ جو ہمارے گھر پر علم ہے شاہِ وفا کا ہم پر کرم ہے
سائے میں اس کے ماتم کرینگے جتنا ہمارے سینوں دم ہے
فرش عزا کا بچھتا رہے گا کہتے رہنگے ہم یہ صدا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
یہ ماتمی جوحلقہ لگا ہے ٹھوک کے سینہ یہ کہہ رہا ہے
ماتم سے ہم کو روکے نا کوئی زینب ہم سے ہم نے
وعدہ کیا ہے
سینے پہ داغِ ماتم سجا کے کرتے رہنگے وعدہ وفا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
اہلِ حرم کو اور ان کے غم کو بھول نا جانا تم اس کرم کو
جس نےخدا سے مانگا تھا غازی اس فاطمہ نے مانگا ہے ہم کو
ہے خوش نصیبی ہم حسینی اور ہیں دعائے خیرالنصا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
زہرا ہوں رازی ماتم ہو ایسا جواس کا حق ہےپرسہ ویسا
خود کو بھلا کر ماتم کرو تم اے عزاداروں شرمانا کیسا
ہے یہ عبادت چھوڑو نزاکت بن کر فقیر کربوبلا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
سن کر بچھاؤ غم کا مصلہ حیی العزا حیی العزا
ہاتھ ہمارے بن کر نمازی کرتے رہنگے سینے پہ سجدہ
بعدِ اقامت کرلو نیت قربتاً الشاہ وفا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
قید ستم سے پاکے رہائی ہر بی بی اپنے پیاروں کو روئی
اس وقت لیکن بیٹی علی کی بچوں کو اپنے بلکل روئی
چھوٹے سے ہائے دو سر جب آئےبیبیوں سے زینب نے کہا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
گھر گھر میں ماتم کی جو صدا ہے یہ احتجاجِ کربوبلا ہے
باتل کے منہ پہ ہے یہ تمانچہ اس نے ہی حق کو زندہ رکھا ہے
ذیشان ہم کو درویش غم کو بیدار رکھتی ہے یہ صدا
ہاں کرو ماتم حسین کا
زہرا کے چین کا
مولا حسین کا ماتم کرو
حسین حسین مولا، مولا حسین
حسین حسین مولا، مولا حسین
Social Plugin