Moat Ro Kar Maa Laila se Akbar Mang rhi ha Noha Lyrics
Moat Ro Kar Maa Laila se Akbar Mang rhi ha Noha Lyrics In Urdu Text
موت رو کر ماں لیلی سے اکبر مانگ رہی ہے
ہاتھ رکھ کر اسکے سینے سے جگر مانگ رہی ہے
صورت نیزہ میں آونگی تیرے اکبر کو
یہ قضا ہے تم سے ملنے کا امر مانگ رہی ہے
پالنے والی بھی سن کر ہے خاموش کھڑی
اسکے صدقے میں ہر بی بی صبر مانگ رہی ہے
اسے جا کے تو مدینے میں یہ پیغام تو دے
اپنے بھائی کی دعاؤں میں نذر مانگ رہی ہے
حکم خالق کا ہے اکبر کو یہاں لے آؤ
وقت رخصت ہے فقط اذن سفر مانگ رہی ہے
سن کے صابر علی اکبر کا ہوئے اشک رواں
قلم رو کے اپنے لفظوں میں اثر مانگ رہی ہے
Social Plugin