Kara Ga Yad Zamana Tari Wafa Ghazi | Noha Lyrics 2024
Kara Ga Yad Zamana Tari Wafa Ghazi | Noha Lyrics 2024 In Urdu Text
کرے گا یاد زمانہ تیری وفا غازی
تیرے ہی نام سے زندا ہے کربلا غازی
وہ جس کے شرم سے سورج بھی پردہ کرتا تھا
ہے تیرے بعد وہی بہنہ بے ردا غازی
چھنی ہے چادریں جب سے تمھاری بہنوں کی
سروں میں رہتی ہے اب خاک کربلا غازی
نہی بچے گی ردائیں یقین ہو گیا اب
گرم زمین پے گھوڑے سے جب گرا غازی
جھکائے ہاتھ جو تم نے چچا ادب میں میرے
رہے گی اونچے سکینہ کی ہے دعا غازی
میری دعا ہے تیرے ماتمی کو محشر میں
تمہارے پاک علم کی ملے ہوا غازی
Social Plugin