Sughra Ne Ansoo kay | New Noha 2025 | Farhan Ali Waris
Sughra Ne Ansoo kay | New Noha 2025 | Farhan Ali Waris In Urdu Text
کبھی خالی حجروں میں کبھی دہلیز پر جا کر صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے اے کاش میرا کنبہ واپس وطن کو آئے اے کاش میرا کنبہ واپس وطن کو آئے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے پردیس جانے والے پھر لوٹ کر نا آئے او پردیس جانے والے پھر لوٹ کر نا آئے بیٹھی رہی وہ در پر بس آس ہی لگائے بیٹھی رہی وہ در پر بس آس ہی لگائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے جب چاند دیکھتی ہے وہ عید کا فلک پر ہاں جب چاند دیکھتی ہے وہ عید کا فلک پر کچھ چاند اپنے گھر کے صغرا(س) کو یاد آئے کچھ چاند اپنے گھر کے صغرا(س) کو یاد آئے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے بڑھتے ہی جا رہے ہیں رنج و علم کے سائے بڑھتے ہی جا رہے ہیں رنج و علم کے سائے ویران گھر میں مجھ کو تنہائی کھائے جائے وعدہ کیا تھا مجھ سے آونگا لینے بہنا دما آگیالبوں پر بھئیا مگر نہ آئے پردیس جا کے اکبرؑ بھولے ہیں اپنا وعدہ پردیس جا کے اکبرؑ بھولے ہیں اپنا وعدہ بھئیا کو یاد وعدہ جا کر کوئی دلائے بھئیا کو یاد وعدہ جا کر کوئی دلائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے اکبرؑ سے جا کے کہنا مرتی ہے تیری صغرا(س) اکبرؑ سے جا کے کہنا مرتی ہے تیری صغرا(س) جب کربلا کی جانب یثرب سے کوئی آئے جب کربلا کی جانب یثرب سے کوئی آئے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے رو رو کے عید گزری نو روز بھی گزارا ہاں رو رو کے عید گزری نو روز بھی گزارا بچھڑے ہوں جس کے اپنے وہ عید کیا منائے بچھڑے ہوں جس کے اپنے وہ عید کیا منائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے ہائے صغرا(س) نے خط میں لکھا بے کار ہے یہ جینا ہاں صغرا(س) نے خط میں لکھا بے کار ہے یہ جینا نا موت آئی مجھ کو باباؑ نا آپ آئے نا موت آئی مجھ کو باباؑ نا آپ آئے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے ہئے صغرا(س) شاید مباہلہ کی پھر آ پڑہے ضرورت ہاں شاید مباہلہ کی پھر آ پڑہے ضرورت زہرا(س) کی بیٹیوں(س) کو۔شبیرؑ ساتھ لائے زہرا(س) کی بیٹیوں(س) کو۔شبیرؑ ساتھ لائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے چہرے پہ اُنگلیوں کے اب تک نشاں ہے باقی ہاں چہرے پہ اُنگلیوں کے اب تک نشاں ہے باقی زندان میں سکینہ(س) روتی ہے موں چُھپائے زندان میں سکینہ(س) روتی ہے موں چُھپائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے تم اہلِ اشقیا کیا قرآں سمجھ سکوگے او تم اہلِ اشقیا کیا قرآں سمجھ سکوگے اختر فقیر کی جو بانتیں سمجھ نا پائے اختر فقیر کی جو بانتیں سمجھ نا پائے صغرا(س) نے آنسوں کے کتنے دئیے جلائے کتنے دئیے جلائے کتنے دئیے جلائے ہئے صغرا(س) ہئے ہئے صغرا(س)
Social Plugin